اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں تاجیکستان کے وزير خارجہ، صدر اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169